79وَأَضَلَّ فِرعَونُ قَومَهُ وَما هَدىٰ اور فرعون نے اپنی قوم کو گمراہ کردیا اور سیدھے رستے پر نہ ڈالا