68قُلنا لا تَخَف إِنَّكَ أَنتَ الأَعلىٰ(Irfan-ul-Quran)ہم نے (موسٰی علیہ السلام سے) فرمایا: خوف مت کرو بیشک تم ہی غالب رہوگے،