51قالَ فَما بالُ القُرونِ الأولىٰ(Irfan-ul-Quran)(فرعون نے) کہا: تو (ان) پہلی قوموں کا کیا حال ہوا (جو تمہارے رب کو نہیں مانتی تھیں)،