42اذهَب أَنتَ وَأَخوكَ بِآياتي وَلا تَنِيا في ذِكرِي اب تو اپنے بھائی سمیت میری نشانیاں ہمراه لئے ہوئے جا، اور خبردار میرے ذکر میں سستی نہ کرنا