42اذهَب أَنتَ وَأَخوكَ بِآياتي وَلا تَنِيا في ذِكرِي تو اور تیرا بھائی میری نشانیاں لے کر جاؤ اور میری یاد میں کوتاہی نہ کرو