42اذهَب أَنتَ وَأَخوكَ بِآياتي وَلا تَنِيا في ذِكرِي جا، تُو اور تیرا بھائی میری نشانیوں کے ساتھ ا ور دیکھو، تم میری یاد میں تقصیر نہ کرنا