41وَاصطَنَعتُكَ لِنَفسِي(Irfan-ul-Quran)اور (اب) میں نے تمہیں اپنے (امرِ رسالت اور خصوصی انعام کے) لئے چن لیا ہے،