38إِذ أَوحَينا إِلىٰ أُمِّكَ ما يوحىٰ جب ہم نے تمہاری ماں کی طرف وحی بھیجی جو بھیجنا تھی (جو اب بذریعہ وحی تمہیں بتائی جا رہی ہے)۔