38إِذ أَوحَينا إِلىٰ أُمِّكَ ما يوحىٰ یاد کر وہ وقت جبکہ ہم نے تیری ماں کو اشارہ کیا ایسا اشارہ جو وحی کے ذریعہ سے ہی کیا جاتا ہے