37وَلَقَد مَنَنّا عَلَيكَ مَرَّةً أُخرىٰ(Irfan-ul-Quran)اور بیشک ہم نے تم پر ایک اور بار (اس سے پہلے بھی) احسان فرمایا تھا،