13وَأَنَا اختَرتُكَ فَاستَمِع لِما يوحىٰ(Irfan-ul-Quran)اور میں نے تمہیں (اپنی رسالت کے لئے) چن لیا ہے پس تم پوری توجہ سے سنو جو تمہیں وحی کی جا رہی ہے،