13وَأَنَا اختَرتُكَ فَاستَمِع لِما يوحىٰ اور میں نے تمہیں (پیغمبری کیلئے) منتخب کیا ہے۔ پس (تمہیں) جو کچھ وحی کی جاتی ہے اسے غور سے سنو۔