118إِنَّ لَكَ أَلّا تَجوعَ فيها وَلا تَعرىٰ بیشک یہاں جنتّ میں تمہارا فائدہ یہ ہے کہ نہ بھوکے رہو گے اور نہ برہنہ رہو گے