118إِنَّ لَكَ أَلّا تَجوعَ فيها وَلا تَعرىٰ بیشک تیرے لیے جنت میں یہ ہے کہ نہ تو بھوکا ہو اور نہ ننگا ہو،