103يَتَخافَتونَ بَينَهُم إِن لَبِثتُم إِلّا عَشرًا وہ آپس میں چپکے چپکے کہیں گے کہ تم (دنیا و برزخ میں) کوئی دس دن ہی رہے ہوگے۔