103يَتَخافَتونَ بَينَهُم إِن لَبِثتُم إِلّا عَشرًا (تو) وہ آپس میں آہستہ آہستہ کہیں گے کہ تم (دنیا میں) صرف دس ہی دن رہے ہو