99وَلَقَد أَنزَلنا إِلَيكَ آياتٍ بَيِّناتٍ ۖ وَما يَكفُرُ بِها إِلَّا الفاسِقونَ اور یقیناً ہم نے آپ کی طرف روشن دلیلیں بھیجی ہیں جن کا انکار سوائے بدکاروں کے کوئی نہیں کرتا