52ثُمَّ عَفَونا عَنكُم مِن بَعدِ ذٰلِكَ لَعَلَّكُم تَشكُرونَ پھر اس کے بعد ہم نے تمہیں معافی دی کہ کہیں تم احسان مانو -