241وَلِلمُطَلَّقاتِ مَتاعٌ بِالمَعروفِ ۖ حَقًّا عَلَى المُتَّقينَ طلاق والیوں کو اچھی طرح فائده دینا پرہیزگاروں پر ﻻزم ہے