18صُمٌّ بُكمٌ عُميٌ فَهُم لا يَرجِعونَ (یہ) بہرے ہیں، گونگے ہیں، اندھے ہیں کہ (کسی طرح سیدھے رستے کی طرف) لوٹ ہی نہیں سکتے