152فَاذكُروني أَذكُركُم وَاشكُروا لي وَلا تَكفُرونِ(Irfan-ul-Quran)سو تم مجھے یاد کیا کرو میں تمہیں یاد رکھوں گا اور میرا شکر ادا کیا کرو اور میری ناشکری نہ کیا کرو،