152فَاذكُروني أَذكُركُم وَاشكُروا لي وَلا تَكفُرونِ اب تم ہم کو یاد کرو تاکہ ہم تمہیں یاد رکھیں اور ہمارا شکریہ ادا کرو اور کفرانِ نعمت نہ کرو