152فَاذكُروني أَذكُركُم وَاشكُروا لي وَلا تَكفُرونِ پس تم مجھے یاد رکھو۔ میں تمہیں یاد رکھوں گا۔ اور میرا شکر ادا کرو۔ اور میری ناشکری نہ کرو۔