152فَاذكُروني أَذكُركُم وَاشكُروا لي وَلا تَكفُرونِ اس لئے تم میرا ذکر کرو، میں بھی تمہیں یاد کروں گا، میری شکر گزاری کرو اور ناشکری سے بچو