12أَلا إِنَّهُم هُمُ المُفسِدونَ وَلٰكِن لا يَشعُرونَ خبردار بے شک وہی لوگ فسادی ہیں لیکن نہیں سمجھتے