95وَكُلُّهُم آتيهِ يَومَ القِيامَةِ فَردًا اور قیامت کے دن ان میں سے ہر ایک تنہا تنہا اس کی بارگاہ میں حاضر ہوگا۔