94لَقَد أَحصاهُم وَعَدَّهُم عَدًّا(Irfan-ul-Quran)بیشک اس (اللہ) نے انہیں اپنے (علم کے) احاطہ میں لے لیا ہے اور انہیں(ایک ایک کرکے) پوری طرح شمار کر رکھا ہے،