94لَقَد أَحصاهُم وَعَدَّهُم عَدًّا اُس نے ان (سب) کو (اپنے علم سے) گھیر رکھا اور (ایک ایک کو) شمار کر رکھا ہے