92وَما يَنبَغي لِلرَّحمٰنِ أَن يَتَّخِذَ وَلَدًا اور یہ بات رحمن کے شایانِ شان نہیں ہے کہ وہ کسی کو اپنا بیٹا بنائے۔