85يَومَ نَحشُرُ المُتَّقينَ إِلَى الرَّحمٰنِ وَفدًا قیامت کے دن ہم صاحبان هتقویٰ کو رحمان کی بارگاہ میں مہمانوں کی طرح جمع کریں گے