80وَنَرِثُهُ ما يَقولُ وَيَأتينا فَردًا(Irfan-ul-Quran)اور (مرنے کے بعد) جو یہ کہہ رہا ہے اس کے ہم ہی وارث ہوں گے اور وہ ہمارے پاس تنہا آئے گا (اس کے مال و اولاد ساتھ نہ ہوں گے)،