80وَنَرِثُهُ ما يَقولُ وَيَأتينا فَردًا اور جو چیزیں یہ بتاتا ہے ان کے ہم وارث ہوں گے اور یہ اکیلا ہمارے سامنے آئے گا