6يَرِثُني وَيَرِثُ مِن آلِ يَعقوبَ ۖ وَاجعَلهُ رَبِّ رَضِيًّا(Irfan-ul-Quran)جو (آسمانی نعمت میں) میرا (بھی) وارث بنے اور یعقوب (علیہ السلام) کی اولاد (کے سلسلۂ نبوت) کا (بھی) وارث ہو، اور اے میرے رب! تو (بھی) اسے اپنی رضا کا حامل بنا لے،