44يا أَبَتِ لا تَعبُدِ الشَّيطانَ ۖ إِنَّ الشَّيطانَ كانَ لِلرَّحمٰنِ عَصِيًّا میرے ابّا جان آپ شیطان کی پرستش سے باز آجائیں شیطان تو رحم وکرم والے اللہ تعالیٰ کا بڑا ہی نافرمان ہے