41وَاذكُر فِي الكِتابِ إِبراهيمَ ۚ إِنَّهُ كانَ صِدّيقًا نَبِيًّا اور اس کتاب میں ابراہیمؑ کا قصہ بیان کرو، بے شک وہ ایک راست باز انسان اور ایک نبی تھا