27فَأَتَت بِهِ قَومَها تَحمِلُهُ ۖ قالوا يا مَريَمُ لَقَد جِئتِ شَيئًا فَرِيًّا اب حضرت عیسیٰ (علیہ السلام) کو لئے ہوئے وه اپنی قوم کے پاس آئیں۔ سب کہنے لگے مریم تو نے بڑی بری حرکت کی