22۞ فَحَمَلَتهُ فَانتَبَذَت بِهِ مَكانًا قَصِيًّا پس وه حمل سے ہو گئیں اوراسی وجہ سے وه یکسو ہو کر ایک دور کی جگہ چلی گئیں