22۞ فَحَمَلَتهُ فَانتَبَذَت بِهِ مَكانًا قَصِيًّا تو وہ اس (بچّے) کے ساتھ حاملہ ہوگئیں اور اسے لے کر ایک دور جگہ چلی گئیں