22۞ فَحَمَلَتهُ فَانتَبَذَت بِهِ مَكانًا قَصِيًّا اب مریم نے اسے پیٹ میں لیا پھر اسے لیے ہوئے ایک دور جگہ چلی گئی