2ذِكرُ رَحمَتِ رَبِّكَ عَبدَهُ زَكَرِيّا (اے رسول (ص)) آپ کے پروردگار نے اپنے (خاص) بندے زکریا(ع) پر جو (خاص) رحمت کی تھی یہ اس کا تذکرہ ہے۔