14وَبَرًّا بِوالِدَيهِ وَلَم يَكُن جَبّارًا عَصِيًّا(Irfan-ul-Quran)اور اپنے ماں باپ کے ساتھ بڑی نیکی (اور خدمت) سے پیش آنے والے (تھے) اور (عام لڑکوں کی طرح) ہرگز سرکش و نافرمان نہ تھے،