13وَحَنانًا مِن لَدُنّا وَزَكاةً ۖ وَكانَ تَقِيًّا اور اپنی طرف سے مہربانی اور پاکیزگی بھی عطا کردی اور وہ خورِ خدا رکھنے والے تھے