11فَضَرَبنا عَلىٰ آذانِهِم فِي الكَهفِ سِنينَ عَدَدًا تو ہم نے انہیں اُسی غار میں تھپک کر سالہا سال کے لیے گہری نیند سلا دیا