108خالِدينَ فيها لا يَبغونَ عَنها حِوَلًا(Irfan-ul-Quran)وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے وہاں سے (اپنا ٹھکانا) کبھی بدلنا نہ چاہیں گے،