108خالِدينَ فيها لا يَبغونَ عَنها حِوَلًا وہ ہمیشہ اس جنّت میں رہیں گے اور اس کی تبدیلی کی خواہش بھی نہ کریں گے