108خالِدينَ فيها لا يَبغونَ عَنها حِوَلًا جہاں وه ہمیشہ رہا کریں گے جس جگہ کو بدلنے کا کبھی بھی ان کا اراده ہی نہ ہوگا