103قُل هَل نُنَبِّئُكُم بِالأَخسَرينَ أَعمالًا(Irfan-ul-Quran)فرما دیجئے: کیا ہم تمہیں ایسے لوگوں سے خبردار کر دیں جو اعمال کے حساب سے سخت خسارہ پانے والے ہیں،