103قُل هَل نُنَبِّئُكُم بِالأَخسَرينَ أَعمالًا (اے پیغمبر(ص)) آپ کہہ دیجئے (اے لوگو) کیا ہم تمہیں بتا دیں کہ اعمال کے اعتبار سے سب سے زیادہ گھاٹے میں کون ہیں۔