103قُل هَل نُنَبِّئُكُم بِالأَخسَرينَ أَعمالًا اے محمدؐ، ان سے کہو، کیا ہم تمہیں بتائیں کہ اپنے اعمال میں سب سے زیادہ ناکام و نامراد لوگ کون ہیں؟