43سُبحانَهُ وَتَعالىٰ عَمّا يَقولونَ عُلُوًّا كَبيرًا(Irfan-ul-Quran)وہ پاک ہے اور ان باتوں سے جو وہ کہتے رہتے ہیں بہت ہی بلند و برتر ہے،